ملک اشرف:لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدالتوں کے22ججزآئندہ سال ریٹائرڈہوجائیں گے
لاہورہائیکورٹ کے2اورضلعی عدالتوں کے20 سیشن ججزآئندہ سال ریٹائرہونگے
ہائیکورٹ کےججز62سال اورڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز60سال کی عمر پوری ہونےپر ریٹائر ہونگے
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس انوارِالحق پنوں27مارچ 2025کوریٹائرڈہوں گے
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی14ستمبرکوریٹائرہوں گے
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدزاہدغزنوی 2جنوری2025کوریٹائرہوں گے
محمد زاہد غزنوی جج اینٹی کرپشن کورٹ فیصل آباد تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویر اکبر 3 جنوری 2025 کو ریٹائر ہو جائیں گے
سیشن جج محمد تنویر اکبر، جوڈیشل اینڈ کیس مینجمنٹ لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق 13 فروری 2025 کو ریٹائر ہوں گے
عبدالرزاق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق محمود زرغام 2 مارچ 2025 کو ریٹائر ہوں گے
طارق محمود زرغام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرشید عابد 27 مارچ 2025 کو ریٹائر ہوں گے
سیشن جج عبدالرشید عابد اس وقت پنجاب سروس ٹریبونل میں تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام عباس 30 اپریل 2025 کو ریٹائر ہوں گے
سیشن جج غلام عباس پنجاب سروس ٹربیونل میں تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان احمد سعید 4 مئی 2025 کو ریٹائر ہوں گے
عرفان احمد سعید اس وقت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غفار مہتاب 15 جون 2025 کو ریٹائر ہوں گے
سیشن جج غفار مہتاب بینکنگ کورٹ ملتان تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انجم رضا سید 10 اگست 2025 کو ریٹائر ہوں گے
انجم رضا سید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ابراہیم اصغر 18 اگست 2025 کو ریٹائر ہونگے
سیشن جج محمد ابراہیم اصغر،جج بینکنگ کورٹ بہاولپور تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال شیخ یکم ستمبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
سیشن جج جاوید اقبال شیخ اس وقت انسدادِ دہشتگردی کورٹ فیصل آباد تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قمر الزمان 20 ستمبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
قمر الزمان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسد علی 15 اکتوبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
اسد علی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگ تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد اسلام 3 نومبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نواز مارتھ 7 نومبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
سیشن جج محمد نواز مارتھ پنجاب لیبر کورٹ لاہور ، فیروز والا ، شیخورہ تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد کلیم خان 13 نومبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
محمد کلیم خان جج بینکنگ کورٹ نمبر ون لاہور تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک شبیر احمد 23 نومبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
سیشن جج ملک شبیر احمد جج بینک کے کورٹ نمبر دو لاہور تعینات ہیں
سیشن جج شاہد اسلام پریزائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ ڈی جی خان تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہری محمد طارق جاوید 28 نومبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
چودری محمد طارق جاوید ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر احمد شیخ 26 دسمبر 2025 سکور ریٹائر ہوں گے
سیشن جج تنویر احمد شیخ، سپیشل کورٹ سینٹرل ون لاہور تعینات ہیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نوید اقبال 31 دسمبر 2025 کو ریٹائر ہوں گے
سیشن جج محمد نوید اقبال اس وقت رحیم یار خان میں او ایس ڈی ہیں
malik.ashraf