ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ انڈسٹریزکاچھوٹےکاروبارکیلئےقرضہ سکیم شروع کرنےکافیصلہ

محکمہ انڈسٹریزکاچھوٹےکاروبارکیلئےقرضہ سکیم شروع کرنےکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:10لاکھ روپےتک کاقرضہ جائیدادرہن رکھوائےبغیرجاری کیاجائےگا۔

سیکرٹری انڈسٹریز نے کہا 10لاکھ سےزائدکاقرضہ پراپرٹی رہن رکھواکردیاجائےگا،محکمہ انڈسٹریز نے منظوری کیلئے سمری کابینہ کو ارسال کر دی۔