وقاض احمد:داتادربارسےغیرقانونی اسلحہ اوراسکی نمائش کرنےوالا ملزم گرفتار، ملزم پابندی کےباوجودسرعام اسلحہ لیکرگھوم رہاتھا۔
ملزم میاں آصف سوشل میڈیاپراسلحہ نمائش کی تصاویر اورویڈیوزوائرل کرتا تھا،داتادربارپولیس نےملزم کواسلحہ سمیت گرفتارکرکےمقدمہ درج کردیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android App
