ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے والد انتقال کرگئے۔

فیاض الحسن چوہان کے والد بریگیڈئر(ر) ریاض الحسن کافی عرصے سے علیل تھے، بریگیڈئر ریٹائرڈ ریاض الحسن چوہان کی عمر 89 برس تھی،فیاض الحسن چوہان کے مرحوم والد کی نماز جنازہ آج صبح 11 بجے ڈی ایچ اے ٹو میں ادا کی جائے گی۔