ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانوں کے بعد ٹریفک پولیس کے دفاتر اپگریڈکیے جائیں گے

تھانوں کے بعد ٹریفک پولیس کے دفاتر اپگریڈکیے جائیں گے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی شاہی )تھانوں کے بعد ٹریفک پولیس کے دفاتر بہتر بنائے جائیں گے،لاہور کے تمام ٹریفک دفاتر کواپگریڈ کرنےکےلئے 15جنوری تک کا ٹائم مقررکردیا گیا۔ 

آئی جی پنجاب کے حکم پرخدمت مراکز کے بعد اب لاہور ٹریفک پولیس کےتمام دفاتروسنٹرز کو اپگریڈ کیا جائےگا، آئی جی پنجاب کاکہنا ہے کہ لاہور ٹریفک پولیس کے زاتی فنڈزسے اپگریڈ کئے جائیں گے۔

فنڈز لفٹرز سے جرمانوں سے سمیت دیگر کی مدمیں اکٹھے ہوئے ہیں،سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کی نگرانی میں 7کروڑ روپے خرچ ہونگے۔دفاتر کی اپگریڈیشن 15جنوری تک مکمل کئے جائیں گے۔