عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا    

21 Dec, 2022 | 06:31 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔

  صدر  عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 22 دسمبر بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کر لیا، قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا گیا۔

 خیال رہے کہ صدر عارف علوی نے 20 دسمبر کو ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کر دیا تھا۔

مزیدخبریں