سول سیکرٹریٹ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

21 Dec, 2022 | 02:29 PM

ویب ڈیسک : حکومت پنجاب نے سیکرٹریٹ ملازمین کا سیکرٹریٹ الاؤنس سو فی صد کر دیا۔ 

محکمہ خزانہ نے  نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق  گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک تمام  ملازمین کو یہ اضافی الاؤنس ملے گا۔ سیکراتریٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور الاؤنس ملے گی۔ یہ سمری محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ارسال کی تھی۔

مزیدخبریں