ڈالر کی اونچی اڑان جاری، روپیہ گراوٹ کا شکار

21 Dec, 2022 | 10:41 AM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ روز بروز اپنی قدر کھو رہا ہے۔

 کاروبار کے آغاز میں  ڈالر مزید  مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں