ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت کا ڈاکٹرطاہرشمسی کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت کا ڈاکٹرطاہرشمسی کے انتقال پر اظہار افسوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا معروف ماہر امراضِ خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا معروف ماہر امراضِ خون پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی کے انتقال پر اظہارِ افسوس ،صدرمملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ اسلام ڈاکٹر طاہر شمسی نے طب اور تحقیق کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیں،  مرحوم کی بون میرو ٹرانسپلانٹ اور خون کے دیگر کینسر کے علاج میں خدمات یاد رکھی جائیں گی، صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ   اللہ تعالیٰ ڈاکٹر طاہر شمسی کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور  اہل خانہ کو  صبرِ جمیل  عطافرمائے۔