سٹی 42: شہرمیں ڈینگی نےایک مرتبہ پھر2زندگیاں نگل گیا، گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے4نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
غیرمصدقہ سرکاری اعدادوشمارکےمطابق ڈینگی سے شہرلاہورمیں 2افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کےدوران شہرمیں ڈینگی کے4نئے کیسز رپورٹ ہوئے، شہرکےسرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے92مریض زیرعلاج ہیں، رواں سال ابتک ڈینگی کے18470مریض رپورٹ ہوچکے ہیں جبکہ انتظامیہ کی جانب سے 28011ان ڈوراور3663آؤٹ ڈورمقامات کی چیکنگ اور 40ان ڈوراورآؤٹ ڈورمقامات سےڈینگی لارواتلف کیاگیا۔
ڈینگی شہرمیں مزید2زندگیاں نگل گیا
21 Dec, 2021 | 10:39 AM