ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہشتگردی کا خطرہ، پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد

دہشتگردی کا خطرہ، پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:تحریک انصاف کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد ہوا مالک مجاہد ہونے کا دعویدار ہے ۔

تحریک انصاف کی جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیک برآمد ہوا ہے مشکوک بیگ جلسہ گاہ سے ملحقہ مسجد میں رکھا گیا تھا ۔مسجد  کو خالی کروا کر

بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔پولیس کی بھاری نفری مسجد کے بھی تعینات کر دی گئی۔ مسجد کے مہتمم نے بتایا کہ مشکوک بیگ فجر کے وقت یہاں پر رکھا گیا۔جس جگہ بیگ رکھا گیا ہے وہ مسجد کا احاطہ ہے ۔

پولیس نے مشکوک بیگ کا مالک گرفتار کرلیا ۔گرفتار کیا جانے والے بندے کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔گرفتار شخص  نے کہا ہے کہ میں مجاہد ہوں ۔

مشکوک  جہادی شخص کو نامعلوم جگہ منتقل کر دیا گیا۔