نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی مہنگی کر دی

21 Aug, 2024 | 09:06 PM

اویس کیانی : نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ۔

بجلی مئی اور جون کی دو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ، اس حوالے سے نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق مئی کی ایدجستمنٹ کے تحت 2 روپے 59 پیسے فی یونت مہنگی کی گئی ، جون کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 3 روپے 17 پیسے مہنگی کی گئی ۔ مئی کا اضافہ اکتوبر میں اورجون کا نومبر میں وصول  کیا جائے گا ۔ 

مزیدخبریں