سٹی 42:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین نے کہا ہےکہ جلسہ کی این او سی ہمیں عدالت نے دی ہے
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ نے کہا کہ این او سی کو کمشنر نے کنسل کردیا ہے خیبرپختونخوا کی عوام نے کل تین بجے تک اسلام آباد پہنچ جانا ہے۔صوابی سے سب لیڈ کرونگا و
کل ہم ہر صورت ترنول پر جلسہ کرینگے۔انکو بتائیں کے عمران خان ہمارا لیڈر ہےیہ مینڈیٹ چور ہے جو بیٹھے ہوئے ہے۔کل فیصلہ کن مرحلہ اور اور اب فیصلہ ہوگا
خیبر پختونخواہ کے عوام کل تین بجے اسلام آباد پہنچ جائیں گے : علی امین گنڈاپور
21 Aug, 2024 | 08:46 PM