وزیراعلی پنجاب نے طلبہ کوموٹر سائیکل دینےکی سکیم جاری کردی

21 Aug, 2024 | 03:51 PM

سٹی42: وزیراعلی پنجاب نے طلبہ کوموٹر سائیکل دینےکی سکیم جاری کردی.
پہلی بائیک رجسٹرڈکرکےایس بی ایس9380نمبر جاری کردیا گیا۔ڈائریکٹر موٹرز چودھری آصف کا کہنا تھا کہ بائیک کارجسٹریشن کارڈپنجاب بینک کے حوالے کردیا گیا۔
بائیکس کیلئے 2خصوصی سیریز ایس بی ایس ،بی وائے آئی مخصوص کرکے نمبر کااجراء کیا جائیگا۔ایکسائزآفس میں 7 ،پنجاب بینک میں رجسٹریشن کیلئے2کاؤنٹرز قائم کردئیےگئے۔

چودھری آصف نے مزید کہا کہ   وزیر اعلی ٰکی سکیم کےتحت27ہزار200بائیکس دی جانی ہیں.

مزیدخبریں