ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما  کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

 پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما  کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کر گئیں.

 پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی نے بتایا ہے کہ میاں رضا ربانی کی  مرحومہ  بہن کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں نماز ظہر  کے بعد ادا کی جائے گی۔