ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عبدالاکبر جوائنٹ سیکرٹری پرائم منسٹر آفس تعینات ہوگئے

Abdulakbar, Prime Minister Office, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد ترک: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے پریس سیکرٹری عبدالاکبر کو تبدیل کر کے جوائنٹ سیکرٹری پرائم منسٹر  آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔

انفارمیشن گروپ گریڈ 20 کے عبدالاکبر کو  جوائنٹ سیکرٹری  پرائم منسٹر آفس مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے  افسرشہزاد احمد  کو نگراں وزیراعظم کا پریس سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔