سعید احمد : سستا پروٹین معمولی سستا، مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی، سرکاری قیمت 582 روپے فی کلو مختص کی گئی.
شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی کی گئی۔مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 582 روپے کلو مقررکی گئی، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ پرچون ریٹ 388 روپے فی کلو جاری کیا گیا، فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 294 روپے فی درجن ریٹ برقرار رکھی گئی، انڈوں کی پیٹی 8700 روپے میں فروخت ہوئی۔
برائلر کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
21 Aug, 2023 | 08:05 PM