اویس کیانی :انفارمیشن گروپ کے پیر سلیمان شاہ راشدی کا تبادلہ ہو گیا ۔
پیر سلیمان شاہ راشدی وزیر اطلاعات کے ڈائریکٹر ٹو منسٹر تعینات ہو گئے ، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ پیر سلیمان راشدی نے ڈی ایم او کا چارج سنبھال لیا ۔
اس سے قبل گریڈ 18 کے پیر سلیمان راشدی ڈائریکٹریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر خدمات سرانجام دے رہے تھے.