شہر میں غیر قانونی اسلحہ کی بھرمار، ڈیلرز کی دکانیں سیل

21 Aug, 2023 | 12:33 PM

عر فان ملک :شہر میں غیر قانونی اسلحہ کی بھرمار,ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کے بعد شہر کی تمام اسلحہ ڈیلرز کی دکانیں سیل کر دیں۔

لا ہو ر پو لیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ ڈیلرز کی انسپکشن کے بعد دکانیں ڈی سیل کی جائیں گی،اسلحہ ڈیلرز کی دکانیں ہوم ڈیپارٹمنٹ کے احکامات کے بعد سیل کی گئیں ۔

اسلحہ ڈیلرز کی انسپکشن کے دوران لائسنس کی ریکوائرمنٹ سے زیادہ اسلحہ یا گولیاں رکھنے والے ڈیلرز کے لائسنس بھی منسوخ کروائے جائیں گئے،ضلعی انتظامیہ ، ہوم ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کی مشترکہ ٹیمیں اسلحہ ڈیلرز کی انسپکشن کے لیے تعینات کر دی گئیں۔

 
 

مزیدخبریں