محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

21 Aug, 2022 | 07:06 PM

Imran Fayyaz

(کومل اسلم)شہر لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ہے، حبس میں بھی شدت آگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان کم ہے،گزشتہ روز مختلف علاقوں میں بارش کے باوجود آج لاہور میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔شہر کا زیادہ سے زیادہ حرارت پینتیس سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا تاہم بارش کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

مزیدخبریں