ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارشوں سے کتنا نقصان ہوا؟دل دہلا دینے والی رپورٹ جاری  

پی ڈی ایم اے،بارشیں،بلوچستان،رپورٹ،سٹی42
کیپشن: Flood, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق افراد کی تعداد216ہوگئی ، مرنے والوں میں 98 مرد 53 خواتین اور 65 بچے شامل ہیں، پی ڈی ایم اے بلوچستان میں 26 ہزار سے 567 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ۔بارشوں میں 710 کلو میٹر مشتمل 6 شاہرائیں شدید متاثر ہوئی ، بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں۔

  پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 26 ہزار سے 567 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے،بارشوں میں 710 کلو میٹر مشتمل 6 شاہرائیں شدید متاثر ہوئیں ، بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں،سیلاب سے 5 لاکھ سے زائد مویشی ہلاک ہوچکے ہیں۔