وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

21 Aug, 2021 | 05:09 PM

Malik Sultan Awan

سٹی 42: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔

عثمان بزدار کابینہ کے سب سے زیادہ اجلاسوں کی صدارت کرنے والے پہلے وزیر اعلیٰ ہیں ۔ تین سالوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ کے سب سے اجلاس کی صدارت کی۔ عثمان بزداد نے تین سالوں میں کابینہ 163 اجلاسوں کی صدارت کی۔حکومتی رپورٹ پہلے یہ ریکارڈ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پاس تھا شہبار شریف نے اپنے کئیر میں کل 115 اجلاسوں کی صدارت کی۔

حکومتی رپورٹ کابینہ کے اجلاسوں میں سابق دور حکومت کی نسبت سب سے ایجنڈوں کی منظوری دی ۔ کابینہ کے اجلاس میں گزشتہ تین سالوں کے دوران 7 نئے قوانین کی منظوری دی بائیس سے زائد قوانین میں ترامیم اور ریفارمز کی منظوری دی گئی۔

مزیدخبریں