پشاور زلمی کا کراچی کنگز کو 148 رنز کا ہدف

21 Apr, 2025 | 10:24 PM

سٹی 42:پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز کا ہدف دے دیا 

کپتان بابر اعظم نے 41 گیندوں پر 46 رنز بنائے ،محمد حارث نے 21 گیندوں پر 28 رنز اسکور کئے ،خوشدل شاہ نے تین اوورز میں 20 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا 

عباس آفریدی نے 4 اوورز میں 30 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کی ،میر حمزہ نے 4 اوورز میں 14 رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی

مزیدخبریں