سٹی 42: کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
ککپتان کراچی کنگز ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ کوشش کریں گے پشاور زلمی کو کم اسکو تک محدود کریں ، آج کی پچ گزشتہ پچ سے مختلف لگ رہی ہے ، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ،
کپتان پشاور زلمی بابراعظم نےکہا ٹاس جیتتے تو ہم بھی بولنگ ہی کرتے ، آج کی پچ کل سے بہتر لگ رہی ہے ،

Stay tuned with 24 News HD Android App
