گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج؛ آوٹ ڈور کے بعد پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی ہڑتال کا اعلان

21 Apr, 2025 | 06:21 PM

طلحہ اشرف : سرکاری علاج گاہوں کو ٹھیکے پر دینے  کے معاملے پر گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دھرنا15 ویں روز بھی جاری ہے 
ہیلتھ ملازمین کی بڑی تعداد دھرنے میں دوبارہ پہنچ گئی،مال روڈ سے پرائمری سیکنڈری ہیلتھ آفس تک ریلی بھی نکالی گئی
مظاہرین نے کہا آؤٹ ڈور بند ہیں، اب پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی ہڑتال ہو گی،مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا
 

مزیدخبریں