سعید احمد : کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین کے واش روم کی چھت سے لٹکی لاش برآمد ہوئی
لاش تیزگام ایکسپریس کی اکانومی کلاس کے واش روم سے برآمد ہوئی،ریلوے سٹیشن سے واشنگ لائن بوگیوں کی صفائی کے دوران لاش برآمد ہوئی،ریلوے ملازمین کا کہنا ہے کہ لاش کورومال کے ساتھ واش روم کی چھت سے باندھا گیا تھا،لاش ملنے کا واقعہ بظاہر خودکشی کا کیس لگتا ہے،انتظامیہ کی اطلاع پرریلوے پولیس اہلکار واشنگ لائن پہنچ گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
