ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل ڈی اے کا علامہ اقبال ٹاؤن وسبزہ زار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

ایل ڈی اے کا علامہ اقبال ٹاؤن وسبزہ زار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب : ایل ڈی اے  نے  علامہ اقبال ٹاؤن وسبزہ زار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا 
ایل ڈی اے  نے سبزہ زار سکیم کے 15 سے زائد بلاکس میں آپریشن کیا ،ایل ڈی اے ٹیموں کا "کیو ،کے اور پی بلاک "میں آپریشن ہوا ،

ایڈیشنل ڈی جی یو پی نے سبزہ زار آپریشن کی نگرانی کی،ایل ڈی اے نے رچنا، راوی، ہما، بدر، نرگس،مسلم بلاک اور دیگر میں آپریشن کیا ،ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر نے علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن کی نگرانی کی
دوران ِآپریشن متعدد گھروں سے تجاوزات و شیڈز مسمار کر دیئےگئے،ڈائریکٹر انفورسمنٹ ، ڈائریکٹر ہاؤسنگ فوراور متعلقہ افسر بھی شریک ہوئے