شہزاد خان : چین اور امریکاکی جانب سےٹیرف وار جاری ہے ،بین الاقوامی منڈیوں میں سرمایہ کاروں نے سونے کو محفوظ سرمایہ کاری تصور کرلیا
سونے کی خریداری عروج پر قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں،کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 12 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 73 ہزار روپے کا ہوگیا،گزشتہ ہفتے بھی سونا 18 ہزار 800 روپے مہنگا ہوا تھا،فی اونس سونے کی قیمت 3392 ڈالر تک پہنچ گئی
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
چین امریکہ ٹیرف وار میں سونا محفوظ سرمایہ کاری تصور کیا جانے لگا
21 Apr, 2025 | 04:23 PM