ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں روم میٹس کی موجودگی میں طالبہ قتل

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں روم میٹس کی موجودگی میں طالبہ قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق 22 سال کی طالبہ کو 2 روم میٹس کی موجودگی میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے، مقتولہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے، واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔