ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا کو مفت کھانا دینے کیلئے مزید 10 اضلاع کو شامل کیا جائے گا

طلبا کو مفت کھانا دینے کیلئے مزید 10 اضلاع کو شامل کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:سکول میل پروگرام منصوبہ پرمزید15ارب کی لاگت آئےگی، سکول میل پروگرام کوآئندہ مالی سال میں توسیع دی جائےگی۔
سکول میل پروگرام سےسکولوں میں طلباکی تعدادمیں اضافہ ہوگا، سکول میل پروگرام کیلئےعالمی فنڈنگ بھی حاصل کی جائےگی،جنوبی پنجاب میں منصوبہ کےتحت طلباکی اینرولمنٹ میں 56ہزارکااضافہ ہوا۔
ابھی تک موجودہ منصوبے پر4ارب روپےخرچ کیے جاچکے، منصوبےکےتحت 4کروڑ دودھ کےڈبےفراہم کیےگئے۔