ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاہ میراں ، ورکشاپ کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر گولیاں چل گئیں

چاہ میراں ، ورکشاپ کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر گولیاں چل گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:مسلح افراد نے ورکشاپ مالکان پر دھاوا بول کرفائرنگ کردی, ملزمان سرعام پستول تھام کر مارکیٹ میں دندناتے رہے.

پولیس کےمطابق ملزمان کے تشدد سے 2 افراد زخمی ہوئے، واقعہ کی موبائل ویڈیو اور کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیوز میں ملزمان کو اسلحہ لیکر دھاوا بولتے دیکھا جاسکتا ہے۔
واقعے کا مقدمہ باپ بیٹوں سمیت 7 نامزد افراد کے خلاف درج کرلیا ، ملوث ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔