ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق جج سپریم کورٹ جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے

سابق جج سپریم کورٹ جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کا کہنا ہے کہ سرمد جلال عثمانی کینسر کے عارضے میں مبتلا  تھے اورطویل علیل سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

مرحوم سرمد جلال عثمانی کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ عصر مسجدِ حمزہ ڈیفس فیز 8 میں ادا کی جائے گی۔