این اے 196 قمبر ؛ پی پی امیدوار 3991 لے کر آگے

21 Apr, 2024 | 05:58 PM

ویب ڈیسک : قمبر شہدادکوٹ کے حلقہ این اے 196 کے 10 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ۔

حلقہ این اے 196 کے 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی امیدوار خورشید جونیجو  3991ووٹ لے کر آگے ، جبکہ ان کے مقابلے میں ٹی ایل پی امیدوار محمد علی 59 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ 

مزیدخبریں