نواز لدھڑ نے مونس الٰہی کو پی پی 158 میں شکست دے دی

21 Apr, 2024 | 10:15 PM

سٹی 42: پی پی158کے 116میں سے 116 پولنگ سٹیشنزکے غیرسرکاری وغیرحتمی نتائج موصول ہو گئے۔   نواز لدھڑ نے مونس الٰہی کو پی پی 158 میں شکست دے دی۔
 پی پی158کے تمام پولنگ سٹیشنزکے غیرسرکاری وغیرحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کےنوازلدھڑ 39748 ووٹ لےکر الیکشن جیت گئے  جبکہ ان کے مقابلے میں  پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے چوہدری مونس الہٰی 27891 ووٹ لینے میں کامیاب ہو سکے۔

مزیدخبریں