عابد چودھری : الیکشن کے موقع پر ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کی جانب سے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا گیا ۔
زوہیب رانجھا کی متعلقہ پولنگ سٹیشنز پر پولیس آفیسرز، آفیشلز کے ساتھ ملاقات ہوئی ، جنہوں نے ڈیوٹی سےمتعلق بریفنگ دی۔
ایس پی ڈولفن کا کہنا تھا کہ الیکشن کے موقع پر کوڈ آف کنڈکٹ پر من و عن عملدرآمد کروایا جا رہا ہے، ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد پولیس تاحکم ثانی ہر جگہ پر موجود رہیں گے ۔ ہوائی فائرنگ ہلڑ بازی و دیگر غیر قانونی اقدامات پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔
ضمنی انتخابات؛ ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کا مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ
21 Apr, 2024 | 04:01 PM
This browser does not support the video element.