پی سی بی کا انجری کا شکار احسان اللہ پر آزاد میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ

21 Apr, 2024 | 01:24 PM

احمد رضا: پاکستان کرکٹ بورڈکا انجری کا شکار احسان اللہ پر آزاد میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ، پی سی بی کا آزاد میڈیکل بورڈ قومی فاسٹ باؤلر کے علاج کا جائزہ لے گا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر دل آویز اور ڈاکٹر ممریز نقشبندی شامل ہیں۔آزاد میڈیکل بورڈ آئندہ بھی کھلاڑیوں کے علاج کا طریق کار وضع کرے گا۔ پی سی بی کا آزاد میڈیکل بورڈ قومی فاسٹ باؤلر کے علاج کا جائزہ لے گا۔

مزیدخبریں