اہم شخصیت انتقال کر گئی

21 Apr, 2023 | 04:56 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں سابق سینیٹر  انور بیگ انتقال کرگئے۔

انوربیگ کی نمازجنازہ ہفتے کو بعد نماز ظہر ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائےگی۔ انوربیگ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا حصہ بھی رہے، پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین بھی رہے۔سابق سینیٹر انور بیگ کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزیدخبریں