تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ ، لاہور میں تیز بارش 

21 Apr, 2022 | 09:17 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر جلسے کے دوران لاہور میں تیز بارش شروع ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا پنڈال سج چکا ہے اورگراﺅنڈ لوگوں سے بھر چکا ہے،مینارپاکستان پر تیز بارش کے باوجود عوام کی بڑی تعداد موجودہے اورلوگوں کا جوش وخروش برقرارہے۔

مزیدخبریں