جہانگیر ترین پھر سرگرم، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

21 Apr, 2021 | 02:55 PM

Read more!

ذرائع کے مطابق جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کی صورت نہ نکلنے پر بجٹ اجلاس میں حصہ نہ لینے پر مشاورت شروع کردی ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے گروپ کے اراکین کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور 70 ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کو جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔آئندہ چند روز میں جہانگیر ترین پاور شو کریں گے۔

مزیدخبریں