لاہور پھر لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ

21 Apr, 2018 | 01:45 PM

(عثمان خان) لاہور کے مختلف علاقوں  میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئےہیں ،جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

 یہ خبر پڑھیں۔۔۔چیف جسٹس آف پاکستان نے عوام کی بڑی پریشانی دور کردی
 تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں 11 بجکر 10 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لو گ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاحال اس بات کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا کہ زلزلے کی شدت کس قدر تھی اور زلزلہ کا مرکز کونسی جگہ ہے تاہم زلزلہ تین سیکنڈ تک رہا۔

یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔۔سموگ سے نمٹنے کیلئے محکمہ تحفظ ماحولیات نے منصوبہ تیار کرلیا
 

مزیدخبریں