خواتین خوش ہو جائیں،کچھ ملے نہ ملے لہنگا ٹائم پہ ملے گا

21 Apr, 2018 | 01:10 PM

احمد علی کیف

شاہین عتیق : لہنگا وقت پر نہ دینے،بازارسےخریدکرتیارکرانے پر ہرجانے کادعویٰ دائرکر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت میں اب ایسے بھی کیس سامنے آنے لگے۔ جن کا خواتین کے لیے ایک نوید سے کن نہیں ہے۔اب اگر لڑکیوں کو شادی پر دکانداروں سے لہنگا وقت پر نہ ملے تو وہ بھی یہی طریقہ اپنا سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ احسن فیبرکس اینڈ لہنگا ہاؤس کےمالک کےخلاف 23لاکھ ہرجانےکادعوی دائرکر دیا گیا۔ بازارسےخریدکرتیارکرانے پر ہرجانے کادعویٰ دائر کیا گیا۔ صارف عدالت میں غلام مصطفیٰ نے ہرجانےکا دعوی دائر کیا تھا۔

مزیدخبریں