رکن پنجاب اسمبلی ملک شہباز علی کھوکھر کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

20 Sep, 2024 | 11:54 PM

راو دلشاد: رکن پنجاب اسمبلی ملک شہباز علی کھوکھر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب ہوئی ۔ مریم کھوکھر کی شادی چودھری حماد علی سندھو سے انجام پا ئی، جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی 
شادی کی تقریب میں ارکان اسمبلی اور سیاسی و سماجی شخصیات   نے شرکت کی ۔صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر ،ملک محمد شفیع کھوکھر ،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر ، وزیر صحت خواجہ سلمان،شہباز علی چدھڑ ، ایم پی اے ملک ریاض، ملک نثار کھوکھر ،ایم پی اے ملک خالد کھوکھر،ایم این اے ملک افضل کھوکھر،سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی، رانا محمد ثاقب ،عاصم نصیر بھٹہ ،میاں محمد سلیم ،مرزا نوید ،ملک انس محمود ،مظہر حسین خان ،معاون خصوصی ذیشان ،سمیع اللہ خان ،طاہر ذوالقرنین ،ملک تنویر ،عامربٹ ،نصیر بھٹہ ،چودھری نواز لدھڑ ،سید اجمل ہاشمی ،رانا محمد اقبال ،ڈی جی پنجاب اسمبلی سجادصدیقی ،سہیل کھوکھر،عامر حیات ہراج ،سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، حاجی اسحاق ،چودھری منیر نےبھی شرکت کی
وائس چیئر ین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد، سینئر صحافی نصیر الحق ہاشمی،سید علی بخاری ،ایم ڈی واسا غفران احمد ،چودھری آصف خان میو ،حبیب بھٹی ،راؤ خضر میو ،چودھری ایان آصف میو ،ملک محسن کھوکھر ،سجاد صدیقی ،رانا اعجاز سلہری ،سرور سلہری ، راناارسلان سمیت دیگر  نے تقریب میں شرکت کی تقریب کے شرکاء نے نوبیاہتا جوڑے کیلئےنیک تمناؤں کا اظہار کیا

مزیدخبریں