سرکاری کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول تبدیل

20 Sep, 2024 | 11:40 PM

 عمران یونس: سرکاری کالجز کے اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواستیں 22 ستمبر تک وصول کی جائیں گی۔23 ستمبر کو ویب سائٹ پر تبادلوں کی لسٹ آویزاں کی جائے گی۔24 سے 26 ستمبر تک درخواستوں سے متعلق شکایات سنی جائیں گی۔27 ستمبر کو اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے جائیں گے۔28 سے 30 ستمبر تک سرکاری کالجز کے اساتذہ نئی تعیناتی پر جوائننگ دینگے

مزیدخبریں