ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ کے نجی سکول میں محفل میلاد

ہربنس پورہ کے نجی سکول میں محفل میلاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ماہدہ وحید: ہربنس پورہ کے نجی سکول  کے  زیر اہتمام محفل میلاد کا انعقاد  کیا گیا ۔محفل میلاد میں طلباء نے خوبصورت آواز میں ہدیہ نعت پیش کیا۔
نجی  سکول کے زیراہتمام محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میلاد میں پرنسپل، ڈائریکٹر سکول اور چئیرمین سمیت اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عید میلادالنبیﷺ کی مناسبت سے منعقدہ محفل میلاد میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ طلبہ وطالبات نے رسولﷺ کی بارگاہ میں درود سلام کا نذرانہ پیش کیا، طلباء نے خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبولﷺ پڑھ کر محفل میں سماں باندھ دیا۔