اسوہ فاطمہ:پینوراما سینٹر کے سامنے مال روڈ پر غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کی بھرمار ہے ۔ مال روڈ کے دونوں اطراف موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی قطاریں لگے رہنا معمول بن گیا۔
پینوراما سینٹر کے سامنے مال روڈ پر غیر قانونی پارکنگ اور تجاوزات کی بھرمار ہے۔سڑک کی دونوں اطراف موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی قطاریں لگی رہتی ہیں ۔سڑک پر گزرنے والی ٹریفک سست روی کا شکار ہے۔ خریداری کے لیے آ نے والے راہگیروں کو دشواری کا سامنا ہے۔ شہریوں نے انتظامیہ سے پارکنگ اور تجاوزات کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے۔