ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ،لاہور اور سرگودھا ڈویژن فائنل میں  پہنچ گئے 

پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ،لاہور اور سرگودھا ڈویژن فائنل میں  پہنچ گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: پنجاب انٹر ڈویژن ڈوج بال چیمپئن شپ میں چیمپئن فوم اورفیبرک بال کیٹگری کے مقابلے جاری ہیں ۔ 
افتتاحی روزفیبرک بال کے میچ ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے گئے۔لاہور،سرگودھا ڈویژن کی ٹیموں نے فوم بال فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔پہلےسیمی فائنل میچ میں سرگودھانےگوجرانوالہ کودلچسپ مقابلےکےبعدمات دی۔سرگودھا ڈویژن نے5کےمقابلے میں چھ سیٹ سے فتح سمیٹی ۔دوسرےسیمی فائنل میں لاہور نے ساہیوال کو4کےمقابلےمیں7 سیٹ سے ہرایا۔ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب پرویز اقبال بٹ بطور  مہمان خصوصی شریک ہوئے ۔ صدرپنجاب ڈوج بال ایسوسی ایشن ،ڈائریکٹرسپورٹس یاسمین اختر بھی  ڈی جی سپورٹس کے ہمراہ تھیں ۔ چیمپئن شپ میں8 ڈویژن کی ٹیمیں 2کیٹگریز میں شرکت کر رہی ہے۔2 روزہ ایونٹ میں فوم اور فیبرک بال کیٹگریز کے مقابلے کھیلے جا رہے ہیں