ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقتول کے لواحقین کا   مال روڈ جی او آر ون کے گیٹ پر احتجاج 

 مقتول کے لواحقین کا   مال روڈ جی او آر ون کے گیٹ پر احتجاج 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسوہ فاطمہ:گوجرانوالہ کے رہائشی محمد اکرم کے قتل کے ملزموں کی عدم گرفتاری پر مقتول کے لواحقین  نے مال روڈ جی او آر ون کے گیٹ کے باہر احتجاج کیا ۔دونوں طراف کی ٹریفک بلاک کردی ۔ پولیس نےموقع پرٹریفک بحال کروائی ۔

گوجرانوالہ کے رہائشی محمد اکرم کے مبینہ قتل کیس میں قانونی کارروائی نہ ہونے پر لواحقین کی جانب سے مال روڈ جی او آر ون کے گیٹ کے باہر احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرین نے دونوں اطراف کی ٹریفک بلاک کر دی۔مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ۔ پولیس نےموقع پر مظاہرین کو منتشر کیا اور ٹریفک بحال کروائی۔