ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گنج بخش روڈ اچھرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کے لیے گزرنا محال

 گنج بخش روڈ اچھرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کے لیے گزرنا محال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارباز خان :یوسی 88 ہجویری چوک گنج بخش روڈ اچھرہ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی، سڑک پر موجود گہرے گڑھوں سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو گئی،
یوسی 88 ہجویری چوک گنج بخش روڈ اچھرہ کی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی۔ سڑک پر گہرے گڑھوں کے باعث ٹریفک حادثات کا خدشہ بھی بڑھنے لگا۔ خستہ حال سڑک کے باعث اہل علاقہ کا گزرنا محال ہوگیا  رہائشیوں نے انتظامیہ سے سڑک کی جلد بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ رہائشی نے کہا مریضوں کو بھی یہاں سے گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ ادارے ہم سے وعدہ تو کرتے ہیں مگر کام نہیں کرتے۔،