افضال عظیم کی نظربندی ہائیکورٹ میں چیلنج

20 Sep, 2024 | 04:43 PM

ملک اشرف :  تحریک انصاف کے رہنماء افضال عظیم پا ھٹ ایڈوکیٹ کی نظر بندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ہوگیا ۔ ڈپٹی  کمشنر  تسلی بخش جواب نہ دے سکے ۔
عدالتی حکم پر ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا عدالت پیش، تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔عدالت کا نظربندی کی سفارش کرنے والے ایس پی کو آدھ گھنٹے میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔جسٹس علی ضیاء باجوہ نے حمزہ پا ھٹ ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی

مزیدخبریں