ڈیوس روڈ پر بجلی کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ

20 Sep, 2024 | 04:36 PM

Ansa Awais

ابوبکر ارشد : ڈیوس روڈ پر بجلی کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ , قریب کھڑی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔
 مین ڈیوس روڈ پر بجلی کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ ہوگیا۔واقعہ میں قریب کھڑی موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کو معمولی  نقصان پہنچا۔ خوش قسمتی سے دھماکے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔اہل علاقہ کی شکایت پر لیسکو انتظامیہ نے ٹرانسفارمر کو جلد مرمت کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

مزیدخبریں